ETV Bharat / state

ڈرائیور کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام - بیہویرل ٹریننگ

محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ ضلع میں سیکنڈ روڈ سیفٹی ویک مہم جاری ہے، اس کے تحت سماجی دوری اور کووڈ 19 سے متعلق پروٹوکولز پر عمل کرتے ہوئے عوام کو روڈ سیفٹی سے آگاہ کرنے کے مقصد سے مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ڈرائیور کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام
ڈرائیور کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 1:44 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر سب ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفس میں ڈرائیوروں کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام 'سیو لائف فاؤنڈیشن' کے اشتراک سے کیا گیا۔

ڈرائیور کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام
ڈرائیور کے لیے آن لائن تربیتی پروگرام

یہ بھی پڑھیں: صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں

اس پروگرام میں ڈرائیوروں کی (بیہویرل ٹریننگ) 'طرز عمل کی تربیت' پر خصوصی توجہ دی گئی۔ تربیت دہندگان کو ان کی ذمہ داری اور ان کے کردار اور روڈ سیفٹی کے سلسلے میں ضروری احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا-

تربیت لیتے ڈرائیور
تربیت لیتے ڈرائیور

اس ٹریننگ سیشن میں ڈرائیوروں کو نشے کی حالت میں رفتار کی حد کی پابندی کرنے اور ڈرائیونگ نہ کرنے کا بھی حلف دلایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.