ETV Bharat / state

چارجنگ میں لگے موبائل استعمال کرنے سے ایک ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں فتح آباد علاقے میں چارجنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ایک طالب علم ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:41 PM IST

چارجنگ میں لگے موبائل استعمال کرنے سے ایک کی موت

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں طلبہ موبائل کو چارجنگ پر لگاکر گانے سن رہے تھے۔
جارچنگ پر لگا موبائل فون کی بیٹری اچانک سے پھٹ پڑی۔جس سے طالب علم کشور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

کشورکے ساتھی دھرمیندر کو اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.