ETV Bharat / state

امروہہ: بجلی کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک - Death of a man in Amroha district

ضلع امروہہ میں دیہات تھانہ علاقے کے گاؤں اکسی کا رہائشی 51 سالہ سریندر سنگھ کی آج بجلی کی چپیٹ میں آجانے سے موت ہو گئی۔

امروہہ: بجلی کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 9:04 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے دیہات تھانہ علاقے کے گاؤں اکسی کا رہائشی 51 سالہ سریندر سنگھ کی آج بجلی کی چپیٹ میں آجانے سے موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق سریندر سنگھ آج صبح ٹریکٹر سے چارہ لانے کھیت جا رہا تھا تبھی اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تار اچانک ٹریکٹر پر گرگئی جس سے سریندر سنگھ کی موت واقع ہو گئی ۔

ویڈیو

معاملے کی اطلاع ملنے پر سریندر سنگھ کے کنبہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا اس دوران اہل خانہ نے توہم پرستی کا سہارا لیا اور ہلاک شدہ سریندر کے جسم کو گائے کے گوبر اور مٹی میں گھنٹوں دبائے رکھا جس سے وہ زندہ ہو سکے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی، اس کے بعد معاملے کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.