ETV Bharat / state

بارہ بنکی:سڑک حادثے میں شوہر کی موت، بیوی زخمی - رکشا بندھن

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مسولی علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص کی موت ہوگئی۔

road-accident
road-accident
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 7:03 PM IST

جب کہ اس کی بیوی شدید طور سے زخمی ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مسولی علاقے کے برولی گاؤں باشندہ رامو(45) اپنی بیوی پھول متی کے ساتھ رکشا بندھن کے موقع پر اپنے سسرال ٹکیت نگر علاقے کے ارووا گاؤں گیا تھا۔

آج صبح وہ اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل کے گھر واپس لوٹ رہا تھا۔

سرولی غوث پور بدوسرائے شاہراہ پر ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل میں پیچھے سے ٹکر مار دی۔

اس حادثے میں دونوں سڑک پر گر کر شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے:رام مندر سنگ بنیاد پر شفیق الرحمٰن برق کا ردعمل

زخمی جوڑے کو مقامی لوگوں نے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے رامو کو مردہ قرار دے دیا۔

زخمی پھول متی کی بھی حالت نازک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.