ETV Bharat / state

بجنور میں ایک اور کورونا مثبت کیس، انتظامیہ میں ہلچل

بجنور میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے وہیں انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ تبلیغی جماعت کے ایک رکن کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے ۔

بجنور میں ایک اور کورونا مثبت کیس، انتظامیہ میں ہلچل
بجنور میں ایک اور کورونا مثبت کیس، انتظامیہ میں ہلچل
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 12:19 PM IST

اس رپورٹ کو لے کر ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران نے موقع پر پہنچ کر جہاں محلہ چاہ شیریں علاقے کو ہاٹ سپاٹ قرار دیا گیا ہے اور اس کے آس پاس 1 کلومیٹر کے دائرے کو سیل کردیا ہے۔ تو وہیں تبلیغی جماعت کے رکن کے کنبے کو پولیس تنبیہ کر آئی سولیٹ کرنے کا کام کر رہی ہے ۔

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے محلہ چاہ شیریں میں ایک مریض کے بڑھنے کے بعد اب کورونا مثبت کی تعداد 27 ہوگئی ہیں۔

بجنور کے چاہ شیریں محلہ میں ملے ایک مثبت کیس کے بعد پولیس مستعد ہوگئی۔ ایک کلومیٹر کے دائرہ کو سیل کردیا گیا ہے- جبکہ بجنور کے ڈی ایم رامکانت پانڈے نے اس پورے علاقے کو ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا ہے۔

بجنور میں ایک اور کورونا مثبت کیس، انتظامیہ میں ہلچل

یہ رکن کچھ دن پہلے ہی کشمیر سے گھر واپس لوٹے تھے۔ انہوں نے پولیس انتظامیہ کو اپنے سفر کی تفصیلات نہیں دی تھی اور پولیس انتظامیہ سے خود کو چھپا کر رکھا تھا ، جب پولیس انتظامیہ نے مخبر کی اطلاع پر ہیلتھ ٹیسٹ کرایا تو ان کی مثبت رپورٹ مثبت آئی جس کے بعد ان کے پورے علاقے کو سیل کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.