ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرہ دو افراد کی شناخت

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا کے ایچھر گاؤں میں کورونا وائرس سے متاثر دو مریضوں کے ملنے کے بعد اسے ہاٹ اسپاٹ علاقہ قرار دے دیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرہ  دو افراد کی شناخت
نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرہ دو افراد کی شناخت
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:11 PM IST

وہیں نوئیڈا سیکٹر 14 اے میں ایک کورونا مثبت خاتون کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرہ  دو افراد کی شناخت
نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرہ دو افراد کی شناخت

یہ بزرگ خاتون تین دن پہلے ہی دلی سے نوئیڈا اپنے بیٹے کے پاس رہنے کے لیے آئی تھیں ۔

دادری کے ایچھر میں متاثرہ مریض شوہراوربیوی ہیں۔اور ان کے اہل خانہ کو بھی قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔

ان دونوں مقامات کو سیل کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کیندریہ بہار میں بھی ایک شخص متاثر پایا گیا اسے بھی سیل کردیا گیا۔

آنے اور جانے والوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈی ایم سہاس ایل وائی اور پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے گریٹر نوئیڈا ہاٹ اسپاٹ قرار دییے گئے۔

ایچھر گاؤں کا دورہ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے یہاں پولیس اہلکاروں کو ضروری ہدایات دیں۔

دوسری جانب، اس گاؤں کے ایک متاثرہ شخص کا کاسنہ میں واقع کمپنی کے ساتھ رابطے کی وجہ سے اس کمپنی کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.