ETV Bharat / state

مظفرنگر: پولیس، شرپسندوں کے درمیان تصادم، شاطر بدمعاش زخمی - Other weapons recovered from the spot

مظفر نگر کے منصور پور علاقے میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین تصادم میں ایک شاطر بدمعاش زخمی ہو گیا۔

پولیس، شرپسندوں کے درمیان تصادم
پولیس، شرپسندوں کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 5:40 PM IST

ریاست اُتر پردیش میں ضلع مظفر نگر کے منصور پور علاقے میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین تصادم میں ایک شاطر بدمعاش زخمی ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق مظفر نگر نیشنل ہائی وے پر گاڑی چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا ، اس دوران کار میں سوار شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کرنی شروع کردی، معاملے کو دیکھتے ہوئے پولیس نے بھی گولیاں چلائی، جس میں سرفراز نامی بدمعاش زخمی ہو گیا۔ پولیس نے موقع سے بدمعاش کے قبضے سے ایک کار ، پستول اور 3 کارتوس برآمد کئے ہیں ۔

پولیس، شرپسندوں کے درمیان تصادم۔ویڈیو

واضح رہے کہ گرفتار بدمعاش گاڑیوں کو چوری کرکے دیہی علاقے میں سستے داموں میں فروخت کرتا تھا، بدماش کے خلاف ہریانہ دہلی مظفر نگر میں ڈکیتی کے 24 زائد مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.