ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کے 125 نئے کیسز، ایک کی موت - اترپردیش نیوز

نوئیڈا گوتم بودھ نگر میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام کوششوں کے باوجود کورونا انفیکشن پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔

corona
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 7:57 PM IST

اگرچہ ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن سے تھوڑی سی راحت ملی، لیکن لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی ہجوم بازاروں میں واپس آجاتا ہے۔

سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ کورونا کے حوالے سے اب بھی حساس نہیں ہیں۔ یعنی کورونا کی لڑائی کو اب قسمت کے بھروسے کی لڑائی بھی کہا جانے لگا ہے۔

آج نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں 24 گھنٹوں کے اندر کورونا کے 125 نئے متاثرہ کیسز کا پتہ چلا ہے، جس کی وجہ سے کیسز کی کل تعداد 4100 کو عبور کر چکی ہے۔

آج ایک شخص کی کورونا سے موت ہوگئی ہے۔ اب تک 39 افراد کورونا سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔24 گھنٹوں میں، 99 افراد کورونا سے صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ اب بھی 973 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.