ETV Bharat / state

بجنور: کانگریس کارکنان کی یک روزہ بھوک ہڑتال - bijnor political news

بجنور میں کانگریس پارٹی دفتر پر کانگریس کارکنان نے کانگریس کے ریاستی صدر للو سنگھ کی رہائی کو لے کر یک روزہ بھوک ہڑتال کی۔

بجنور: کانگریس کارکنان کی یک روزہ بھوک ہڑتال

author img

By

Published : May 27, 2020, 7:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور میں آج کانگریس پارٹی دفتر پر کانگریس کارکنان نے کانگریس کے ریاستی صدر للو سنگھ کی رہائی کو لے کر یک روزہ بھوک ہڑتال کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

کانگریس کمیٹی بجنور کے نائب صدر منیش تیاگی نے کہا کہ ریاستی حکومت نے غیر ضروری طور پر للو سنگھ پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے اور انہیں جیل کی سلاخوں میں دھکیل دیا ، اس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بجنور: کانگریس کارکنان کی یک روزہ بھوک ہڑتال

انہوں نے ریاست اور مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

منیش تیاگی نے کہا کہ اگر حکومت للو سنگھ کو جلد رہا نہیں کرتی ہے تو بہت جلد ہی ایک بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.