ETV Bharat / state

One Crore Cash Seized in Noida: گاڑی چیکنگ میں ایک کروڑ روپے ضبط

نوئیڈا پولیس نے گاڑی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی One crore cash seized in Noida سے ایک کروڈ نقدی برآمد کیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 7:44 PM IST

One Crore Cash Seized in Noida: گاڑی چیکنگ میں ایک کروڑ روپے ضبط
one-crore-cash-seized-in-noida

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا سیکٹر 24 تھانہ علاقے میں چیکنگ کے دوران پولیس اور ایس ایس ٹی کی ٹیم نے دہلی نمبر کی فارچیونر گاڑی One crore cash seized in Noida سے ایک کروڑ نقدی برآمد کی ہے۔ پولیس نے گاڑی اور روپے ضبط کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں گاڑی چیکنگ مہم چلا رہی ہے۔ اس چیکنگ مہم کے دوران سیکٹر 24 کوتوالی پولیس نوئیڈا اسٹیڈیم کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی۔

اس دوران پولیس نے دہلی کے نمبر پلیٹ والی فارچیونر گاڑی کی تلاشی لی، جس میں سے 99 لاکھ 30 ہزار 500 روپے نقد برآمد Car recovered from one crore cash car ہوئے۔ معاملے میں پولیس نے گاڑی اور گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

بتایا جارہا ہے کہ یہ رقم گوتم بدھ نگر کی تینوں سیٹوں پر تقسیم کے لیے لے جایا جارہا تھا، پولیس معاملے میں گرفتار ملامین سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.