ETV Bharat / state

علی گڑھ: ہولی کھیلتے ہوئے چھت سے گرنے سے بچے کی موت - اترپردیش نیوز

اترپردیش کے علی گڑھ شہر کے گاندھی پارک علاقے میں منگل کے روز ہولی کھیلتے ہوئے چھت سے گرنے سے ایک بچہ کی موت ہوگئی۔

چھت سے گرنے سے بچے کی موت
چھت سے گرنے سے بچے کی موت
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 6:30 PM IST

پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع یہاں دی۔ انہوں نے بتایا کہ گاندھی پارک کے علاقے ڈوری نگر کا رہائشی ٹنکو شرما کا چھ سالہ بیٹا چھت پر بچوں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا۔

اسی دوران، وہ بھاگتے ہوئے چھت سے گر گیا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں میڈیکل کالج لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.