ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ :بزرگ کا گلا کاٹ کر قتل - پرتاپگڑھ میں قتل کی خبریں

ریاست اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے تیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ پٹّی کوتوالی علاقے کے جیتا پور گاوں میں گزشتہ اتوار کی شب گھر کے دروازے کے باہر سوتے وقت ضعیف کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔

پرتاپ گڑھ :بزرگ کا سوتے وقت گلا کاٹ کر قتل

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 4:21 PM IST

پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کے خلاف قتل کا کیس درج کر حراست میں لیا ۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے بتایا کہ جیتاپور گاوں میں گزشتہ شب گھر کے باہر دروازے کے سامنے سوتے وقت کسی نے رام ابھلاک یادو (60) کا گلا کاٹ دیا ۔

موصولہ اطلاع پر پہنچی پولیس نے اسے شدید زخمی حالت میں علاج کے لیے سی ایچ سی پٹّی پہونچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔

وہیں پولیس نے مقتول کے بیٹے ہیرہ لال یادو کی شکایت پر برجیش ورما کے خلاف قتل کا معاملہ درج کر کے حراست میں لے کر تحقیقات کر رہی ہے ۔

لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.