ETV Bharat / state

نوئیڈا: 'نیوٹریشن پکھواڑہ' کا ضلع میں آج سے آغاز

حکومت کی ہدایت کے مطابق ضلع میں نیوٹریشن پکھواڑہ کی شروعات عمل میں آئی۔ آٹھ مارچ سے 22 مارچ تک ہونے والے تغذیہ پکھواڑہ کا افتتاح چیف ڈیولپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ نے پرائمری ہیلتھ سینٹر رائے پور میں کیا۔

نیوٹریشن پکھواڑہ کا ضلع میں آج سے آغاز
نیوٹریشن پکھواڑہ کا ضلع میں آج سے آغاز
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 6:14 PM IST

Updated : Mar 8, 2020, 8:40 PM IST

اس موقع پر، موجود تمام شرکاء کو نیوٹریشن کا حلف دلایا۔ نوعمر لڑکیوں کے لئے مہندی اور کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں کامیاب لڑکیوں کو بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ اسکیم کے تحت ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر نے بیڈ منٹن سیٹ بطورِ انعام دیا۔

نیوٹریشن پکھواڑہ کا ضلع میں آج سے آغاز
نیوٹریشن پکھواڑہ کا ضلع میں آج سے آغاز

چیف ڈیولپمنٹ آفیسر نے وزیراعلیٰ اروگیہ میلہ کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر پونم تیواری کی جانب سے ضلع کے تمام اہل افراد تک اس منصوبے کی رسائی کے مقصد کے لئے ایک پرکشش ویڈیو جاری کی گئی ہے، جو ڈی ایم وار روم کے ذریعے تمام ضلعی باشندوں کو بھیجی جارہی ہے تاکہ ضلعی عوام حکومت کی اسکیموں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں۔

ویڈیو دیکھیں

Last Updated : Mar 8, 2020, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.