ETV Bharat / state

Notice of District Deport To Salman Imtiaz: علی گڑھ شہر سے کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کے گھر ضلع بدر کا نوٹس

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر Ex President of Aligarh Muslim University Students Union، ضلع علی گڑھ اسمبلی نمبر 76 سے کانگریس کے امیدوار سلمان امتیاز کے گھر چھہ مہینے ضلع بدر کا نوٹس چسپاں کیا گیا ہے۔ سلمان امتیاز پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اوپر کوٹ علاقے میں پیش آئے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ Notice of District Deport To Salman Imtiaz

علی گڑھ شہر سے کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کے گھر ضلع بدر کا نوٹس

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 9:33 PM IST

گذشتہ روز ہی سلمان امتیاز Congress Candidate Salman Imtiaz نے کانگریس پارٹی سے ضلع علی گڑھ کلیکٹریٹ پر امیدوار کی نامزدگی کرائی تھی جس کے بعد آج ان کے گھر نوٹس کو چسپاں کیا گیا ہے۔

سلمان امتیاز نے ٹیلی فون پر اطلاع دیتے ہوئے بتایا 'تقریباً ڈیڑھ سال قبل مجھے واجہ بتاؤ نوٹس Show Cause Notice ملا تھا جس کا میں نے 24 جولائی 2020 کو ہی جواب دے دیا تھا۔

علی گڑھ شہر سے کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کے گھر ضلع بدر کا نوٹس
علی گڑھ شہر سے کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کے گھر ضلع بدر کا نوٹس

گذشتہ روز کانگریس پارٹی کے امیدوار کی نامزدگی کے بعد آج میرے گھر پر چھ مہینے کے لیے ضلع بدر کا نوٹس چسپاں کیا گیا ہے۔Notice of District Deport To Salman Imtiaz

اس پر تاریخ 15جنوری ہے یعنی پچھلی تاریخ کا نوٹس میرے گھر پر چسپاں کیا گیا ہے۔ اگر میں گنہگار تھا تو کل جب میں کلیکٹریٹ پر امیدوار کی نامزدگی کرانے گیا تھا تو انتظامیہ نے مجھے گرفتار کیوں نہیں کیا یا اس سے قبل کوئی نوٹس وغیرہ جاری کیوں نہیں کیا۔'

سلمان امتیاز کا کہنا ہے کہ 'یہ میرے خلاف ضلع بدر کا نوٹس لگوایا گیا ہے، یہ ایک سازش ہے کیونکہ میں ضلع علی گڑھ شہر اسمبلی میں ایک مضبوط امیدوار کے روپ میں ابھر رہا ہوں، جس سے مخالف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو میری کامیابی پر انہیں خطرہ ہے۔

مقامی رہائشی اور سلمان امتیاز کے حامیوں کا الزام ہے کہ یہ ضلع بدر کا نوٹس سماج وادی پارٹی کے امیدوار ظفر عالم نے لگوایا ہے، انہیں کی یہ سازش ہے کیوں کہ ان کے خلاف سلمان امتیاز ایک مضبوط امیدوار ثابت ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: UP Assembly Election 2021: اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کانگریس امیدوار نامزد

واضح رہے کہ دو سال قبل علی گڑھ شہر کی تاریخی جامع مسجد کے سامنے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے ہیں احتجاج کے دوران پیش آئے واقعہ میں سلمان امتیاز کے ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔ سلمان امتیاز کے مطابق اس تعلق سے جاری نوٹس کا جواب دے دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.