ETV Bharat / state

National Anthem Mandatory In Madrassas: ’مدارس میں قومی ترانہ گانے میں حرج نہیں‘

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 12:43 PM IST

مشہور عالم دین مولانا حبیب حیدر نے کہا ہے کہ مدارس میں قومی ترانہ گانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم محب وطن ہیں اور ملک کی وفاداری نصف ایمان ہے۔

مدارس میں قومی ترانہ گانے میں حرج نہیں‘
مدارس میں قومی ترانہ گانے میں حرج نہیں‘

مولانا حبیب حیدر نے کہا کہ مدارس میں قومی ترانہ گانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ وہیں حجاب کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ عدالت کو شاید قرآن کا مکمل علم نہیں تھا، اس لیے ایسا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کو موجودہ حالات میں اتحاد ملت پر زور دیا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اترپردیش مدرسہ بورڈ نے تمام مدارس میں نئے تعلیمی سیشن سے قومی ترانہ گانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اسی مسئلے پر بارہ بنکی میں ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کرنے پہونچے عالم دین مولانا معراج سے جب اس معاملہ پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کیونکہ ہم محب وطن ہیں، ملک کے وفادار ہیں اور ملک سے وفاداری ایمان کا حصہ ہے. اس لئے ہمیں قومی ترانہ گانے میں کوئی حرج نہیں لگتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ بنانے کو کوئی بھی بنایا جا سکتا ہے، لیکن اگر ہم وفادار ہیں تو اس میں کوئی اعتراض نہیں ہے. جیسے تمام اداروں کے لئے ہدایت ویسے مدارس کے لئے بھی ہے.

مدارس میں قومی ترانہ گانے میں حرج نہیں

یہ بھی پڑھیں:

حجاب کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ شاید کورٹ کو اسلام کا مکمل علم نہیں تھا. قرآن میں واضح طور پردے کا حکم ہے. انہوں کہا کہ ممکن یہ بھی ہے کہ مسلم فریق کے لوگ عدالت کے سامنے اپنا رخ ٹھیک سے نہ رکھ پائے ہوں.بائیٹ مولانا معراج حیدر، عالم دین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.