ETV Bharat / state

نوئیڈا: وزیراعلی کے نام پر سیاہی پوتنے والے کی خودسپردگی

ایس پی کے ضلع نائب صدر شام سنگھ بھاٹی سمیت کئی لوگوں نے کتبہ کو گنگاجل سے دھویا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سریندر ناگر اور دادری کے رکن اسمبلی تیج پال ناگر کے نام پر سیاہی پوت دی تھی۔

وزیراعلی کے نام پر سیاہی پوتنے والے کی خودسپردگی

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 11:03 PM IST

میہر بھوج کے مجسمے پر سیاہ پینٹ لگانے کے الزام میں گوتم بدھ نگر اترپردیش نوئیڈا کے سماج وادی پارٹی ڈسٹرکٹ نائب صدر شیام سنگھ بھاٹی نے نوئیڈا کے سورج پور کورٹ میں خودسپرد ہوئے۔ خود سپردگی کے چند منٹ بعد عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق 22 ستمبر کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گریٹر نوئیڈا کے دادری میں سمراٹ میہر بھوج کے مجسمے کی نقاب کشائی کرنے آئے تھے۔ اس دوران میہر بھوج کے نام سے پہلے لفظ گرجر کے لکھنے اور اسے ہٹانے کے حوالے سے تنازعہ پیدا ہوا۔تنازعہ کے بعد 28 ستمبر کی صبح ایس پی کے ضلع نائب صدر شام سنگھ بھاٹی سمیت کئی لوگوں نے کتبہ کو گنگاجل سے دھو کر پاک کیا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سریندر ناگر اور دادری کے رکن اسمبلی تیج پال ناگر کے نام پر سیاہی پوت دی۔

اس پر کارروائی کرتے ہوئے کوتوالی دادری پولیس نے 150 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.