ETV Bharat / state

نوئیڈا: پالی تھین اور صوتی آلودگی پر قابو پانے کی کوشش

ضلع مجسٹریٹ نے صوتی آلودگی پر روک لگانے کے سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پٹاخے اور ڈی جے پر پابندی عائد کی جائے۔

پالی تھین اور صوتی آلودگی پر قابو پانے کی کوشش
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا میں ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے 'فونروا ایسوسی ایشن' کے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کی۔

ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی سوسائٹی میں قانون نظام اور ماحول کو بنائے رکھنے کے لئے صوتی آلودگی اور پالی تھین کے استعمال پرروک لگائیں، تاکہ سوسائٹی کے ماحول کو صاف بنایا جا سکے۔

بی این سنگھ نے یہ بھی کہا کہ آر ڈبلیو اےکے عہدیدار کو چاہیے قانون اور نظم ونسق کی پاسداری کریں۔

ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ نے آر ڈبلیو اےکے باشندوں اور انتظامیہ کے افسران کے درمیان باہمی تعلقات کو بنائے رکھنے کی بھی ہدایت دی۔

انہوں نے صوتی آلودگی پر روک لگانے کے سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پٹاخے اور ڈی جے پر پابندی عائد کی جائے۔ اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے۔

Intro:MeetingBody:ڈی ایم گوتم بدھ نگر کی آرڈبلیو اے کے عہدیداروں سے میٹنگ
نوئڈا :
ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے آج کیمپ آفس نوئیڈا کے آڈیٹوریم آرڈبلیواے / فونروا ایسوسی ایشنکے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سوسائٹی میں قانون نظام اور ماحول کو بنائے رکھنے کے لئے صوتی آلودگی اور پالی تھین کے استعمال پرروک لگائیں ، تاکہ سوسائٹی کے ماحول کو صاف بنایا جا سکے۔مسٹر سنگھ نے میٹنگ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آرڈبلیواےکے عہدیداروقانون اورنظم ونسق کی پاسداری کریں ۔ اور آر ڈبلیواےکے مکینوں اور انتظامیہ کے افسران کے درمیان باہمی تعلقات کو بنائے رکھیں۔انہوں نے صوتی آلودگی پر روک لگانے کے سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آرڈبلیو اےکے عہدیداروں کی طرف پٹاخےچھوڑنے نے اور ڈی جےپر پابندی عائد کی جائے اور پالی تھین کے استعمال کو پابند کیا جائے ۔ اس کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔Conclusion:D M Noida and RWA /Fonarwa meeting
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.