ETV Bharat / state

نوئیڈا:کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ افراد کی رپورٹ منفی - کورونا وائرس کے تمام مشتبہ افراد

نوئیڈا میں کورونا وائرس معاملے میں چھ کے نمونوں کی جانچ رپورٹ منفی ثابت ہوئی ہے۔

نوئیڈا:کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ افراد کی رپورٹ منفی

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:07 AM IST

کورونا وائرس کے تمام مشکوک کو 14 دن تک ڈاکٹر کے زیر نگرانی رکھا جائے گا۔ وہیں نگرانی کے دوران انفیکشن کی علامات پیدا ہوتی ہے تو، انھیں فوری طور پر علاج فراہم کیا جائے گا۔

نوئیڈا:کورونا وائرس کے پانچ مشتبہ افراد کی رپورٹ منفی

واضح رہے کہ نوئیڈا میں اس وقت ہلچل مچ گیا جب دہلی کے کورونا وائرس متاثرہ نے ایک سالگرہ پاڑتی دی تھی جس میں نوئیڈا کے سیکٹر 135 کے پرائیویٹ اسکول میں طالب علم اور والدین اس سالگرہ تقریب میں شامل ہوئے تھے۔

جس کی وجہ سے یہ اسکول تین دن یعنی 4 مارچ سے 6 مارچ تک بند کر دیا گیا ہے۔

اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گوتم بدھ نگر کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر انوراگ بھگوا نے بتایا کہ افواہوں کے بادل چھا چکے ہیں سبھی چھ مریضوں کی رپورٹ منفی ثابت ہوئی ہے۔ نوئیڈا میں اب کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ والدین سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجیں۔

اس سلسلے میں سی ایم او نے بتایا کہ اگر کسی کو کھانسی، نزلہ اور بخار کی تکلیف ہو تو محکمہ صحت سے فوری رابطہ کریں۔ محکمہ صحت نے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر 6296776904 اور 8076623612 جاری کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق تمام تحقیقات مفت ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ منہ میں ہاتھ نہ رکھیں اور کچھ بھی کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.