ETV Bharat / state

کورونا پر قابو پانے کے لئے ویک اینڈ پر نوئیڈا میٹرو کی خدمات بند کرنے کا فیصلہ

نوئیڈا میٹرو ریل کارپوریشن کی مینیجنگ ڈائریکٹر ریتو مہیشوری نے بتایا کہ اب کورونا کے انفیکشن کے عدم پھیلاؤ کے لئے ہفتے کے آخر یعنی کرفیو کے دوران میٹرو سروس دو دن کے لئے معطل رہے گی۔

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 7:49 PM IST

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اب ہفتے کے آخر میں میٹرو سروس کو دو دن کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوئیڈا میٹرو ریل کارپوریشن کی مینیجنگ ڈائریکٹر ریتو مہیشوری نے بتایا کہ اب کورونا کے انفیکشن کے عدم پھیلاؤ کے لئے ہفتے کے آخر یعنی کرفیو کے دوران میٹرو سروس دو دن کے لئے معطل رہے گی۔

حکومت نے ہفتے میں دو دن کے لئے کرفیو نافذ کیا ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میٹرو کی خدمات کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ متعدد بار لوگ غیرضروری سفر بھی کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں انفیکشن پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

اب ان دو دنوں میں میٹرو سروس دستیاب نہیں ہوگی۔ ایسی صورتحال میں لوگ گھروں میں ہی رہیں گے اور کورونا کے انفیکشن کو روکنے میں کچھ حد تک مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے آخری دو دن کے دوران یہ بھی دیکھا گیا تھا کہ میٹرو میں مسافروں کی تعداد بھی کم ہوتی تھی۔ اسے خیال میں رکھتے ہوئے دو دن کے لئے مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان دو دنوں میں NMRC بحالی وغیرہ کے کام کرے گی۔ پیر کو اپنے مقررہ وقت پر چلے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.