ETV Bharat / state

نوئیڈا: انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کوشش - etv bharat

گوتم بودھ نگر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور پولیس کمشنر آلوک سنگھ دونوں سینئر عہدیداروں کا مقصد انتظامیہ اور عوام کے مابین فاصلہ کم کرنا ہے۔ اسی سلسلہ کی کڑی کے طور پر دونوں سینیئر افسران نے عوام کی شکایات سنتے ہوئے اسے دور کرنے کی کوشش کی۔

نوئیڈا: انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کوشش

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 4:55 AM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر سہاس ایل وائی اور پولیس کمشنر آلوک سنگھ دونوں سینئر عہدیداروں کی نگرانی میں عوام کی شکایات سنتے ہوئے ان کا تسلی بخش جواب دینے کی کوشش کی گئی۔ منگل کو سمپورن تحصیل سمادھان دیوس' کے تحت دونوں عہدیدار تحصیل دادری پہنچے۔ ان دونوں سینئر افسران نے دفتر میں آنے والے شکایت کنندوں سے ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے راہ نکالی۔

نوئیڈا: انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کوشش
نوئیڈا: انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کوشش

تحصیل دادری میں جملہ 17 شکایات، افسران کے سامنے آئیں۔ ایک شکایت کو محکمہ کے افسران نے فوراً ہی حل کردیا۔ متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دیگر شکایات کو دور کریں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے تمام شکایت دہندگان کی شکایات پر غور کرنے کے لئے پورا وقت دیا اور جلد از جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔

اس دوران چیف ڈویلپمینٹ آفیسر انیل کمار سنگھ، ڈی سی پی راجیش کمار، ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انکیت کمار اور ضلعی سطح کے بہت سے دوسرے افسران اور ملازمین موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.