ETV Bharat / state

Noida DM Suhas L Y Withdraws : نوئیڈا کے ڈی ایم نے قومی پیرا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے نام واپس لیا - نوئیڈا کی خبریں

سہاس ایل وائی کو ٹورنامنٹ میں کھیلنا تھا، لیکن بدقسمتی سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے دستبردارWithdraw for Personal Reasons ہونا پڑا۔

نوئیڈا کے ڈی ایم نے قومی پیرا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے نام واپس لیا

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 8:49 PM IST

ٹوکیو پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی Silver Medal Winning Para Badminton Player اور اترپردیش نوئیڈا کے ڈی ایم سہاس ایل وائی Noida DM Suhas L Y نے اڑیسہ کے بھونیشور میں شروع ہونے والی قومی پیرا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے دستبرداری اختیار کرلی۔

سہاس ایل وائی کو ٹورنامنٹ میں کھیلنا تھا لیکن بدقسمتی سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے دستبردار ہونا پڑا۔ سہاس کو ایس ایل 4 زمرے میں ہفتہ کو سیدھے کوارٹر فائنل سے اپنی مہم کا آغاز کرنا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ انہیں حال ہی میں باوقار ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Harbhajan Singh Announces Retirement: بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کو الوداع کہا

پرمود (SH6 زمرہ)، کرشنا ناگر(SH6 زمرہ)، منوج سرکار، سوکانت کدم، پارول پرمار، مانسی جوشی، پلک کوہلی، ترون ڈھلون، پریم کمار علی، راجکمار اور بہت سے اس چیمپئن شپ میں چیلنج پیش کرتے نظر آئیں گے۔

اوڈیشہ کے وزیر کھیل توشار کانتی بہیرا نے چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ جس میں 400 سے زیادہ پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اوڈیشہ پیرا اسپورٹس ایسوسی ایشن ریاستی حکومت کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے محکمے کے ساتھ مل کر چیمپئن شپ کا انعقاد کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.