ETV Bharat / state

Noida DM on Election: نوئیڈا ڈی ایم کے مطابق ضلع انتظامیہ انتخابات کے لیے تیار - اردو نیوز نوئیڈا

اترپردیش نوئیڈا کے ضلع الیکشن افسر اور ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی District Magistrate Suhas LY اور پولس کمشنر آلوک سنگھ Police Commissioner Alok Singh نے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔Noida DM on Election

ضلع انتظامیہ انتخابات کےلیے تیار: نوئیڈا ڈی ایم

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:11 PM IST

دونوں عہدیداروں نے الیکشن کے حوالے سے اپنا پلان Election Plan بتایا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ انتخابات کے لیے پوری طرح تیار Police and the Administration are Fully Prepared for the Elections ہے۔ تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ انتخابی عمل مرحلہ وار اور الیکشن کمیشن کی ہدایات Instructions of Election Commission کے مطابق ہوگا۔

ضلع انتظامیہ انتخابات کےلیے تیار: نوئیڈا ڈی ایم

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ انتخابی عمل کی تکمیل کے لیے پورے ضلع کو 26 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ 116 سیکٹر بنائے گئے ہیں۔ تمام کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔

ضلع میں 13000 اسلحہ لائسنس ہیں۔ اس بار 90 فیصد تک اسلحہ جمع کرایا جائے گا۔ اب تک تین ہزار ہتھیار اکٹھے کیے جا چکے ہیں۔ عدالت کی ہدایت کے مطابق لوگوں کو استثنیٰ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے کمر کس لی ہے۔الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط کے تحت، ضلع مجسٹرٹ سہاس ایل وائی نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ تمام ووٹرز اس میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کو ایک اعلیٰ مقام حاصل ہو سکے ساتھ ہی لوگوں سے مکمل تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.