ETV Bharat / state

نوئیڈا: بی جے پی امیدوار کی مشکلیں بڑھیں

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر وارڈ نمبر 1 سے بی جے پی کی امیدوار موہنی کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 10, 2021, 10:58 PM IST

Noida: BJP candidate's problems increase
نوئیڈا: بی جے پی امیدوار کی مشکلیں بڑھیں

گوتم بدھ نگر میں سماج وادی پارٹی کے جنرل سیکرٹری ایڈو کیٹ شیام سنگھ بھاٹی نے اے ڈی ایم دیواکر سنگھ ایڈمنسٹریشن سے ملاقات کر کے موہنی کی نامزدگی کے خلاف آبجکشن داخل کیا ہے۔

آبجکشن میں کہا گیا ہے کہ موہنی منوج کی دوسری بیوی ہے جبکہ پہلی بیوی ببیتا باحیات ہے اور منوج نے اسے طلاق نہیں دیا ہے لہذا منوج کی موہنی سے شادی غیر آئینی قرار دیا جائے اور موہنی کی نامزدگی کو مسترد کیا جائے۔

ایک دن پہلے بھی سماج وادی پارٹی نے موہنی کے خلاف اعتراض درج کرایا تھا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی عمر ابھی 21 برس سے کم ہے۔اس لیے انہیں پنچایتی انتخابات میں لڑنے کا آئینی حق نہیں ہے۔دونوں اعتراضات پر فیصلے ابھی آنے باقی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.