ETV Bharat / state

Noida Assembly Missing From PM First Virtual Rally: پی ایم کی ورچوئل ریلی سے نوئیڈا غائب، وزیر دفاع راج ناتھ کے بیٹے ہیں امیدوار

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:49 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election 2022 کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی ورچوئل ریلی Prime Minister Narendra Modi's First Virtual Rally پیر کو ہونے جا رہی ہے لیکن اس میں سب سے اہم ضلع اور ملک کے دارالحکومت سے متصل نوئیڈا اسمبلی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ جس وجہ سے نوئیڈا اسمبلی میں بحث و مباحثہ کا بازار گرم ہے۔

Noida Assembly Missing From PM First Virtual Rally: پی ایم کی ورچوئل ریلی سے نوئیڈا غائب، وزیر دفاع راج ناتھ کے بیٹے ہیں امیدوار
Noida Assembly Missing From PM First Virtual Rally: پی ایم کی ورچوئل ریلی سے نوئیڈا غائب، وزیر دفاع راج ناتھ کے بیٹے ہیں امیدوار

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات UP Assembly Election کے شیڈول کے اعلان کے بعد پیر کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی ورچوئل ریلی ہونے جا رہی ہے۔ اس میں گوتم بدھ نگر کے دادری اور جیور ودھان سبھا میں 11 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔

وہیں سب سے اہم ضلع اور ملک کے دارالحکومت سے متصل نوئیڈا اسمبلی کو اس میں شامل نہیں Noida Assembly Missing From PM First Virtual Rally کیا گیا ہے، جہاں تنظیمی عہدیداران کے ساتھ ساتھ کارکنان اور ووٹرز ریلی میں شرکت کریں گے۔ اس کی وجہ سے نوئیڈا اسمبلی میں بحث و مباحثہ کا بازار گرم ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورچوئل ریلی کی پِچ پر سیاسی بلے بازی

کہا جا رہا ہے کہ گوتم بدھ نگر، نوئیڈا اسمبلی کی سب سے وی آئی پی سیٹ ہے، جس پر مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیٹے پنکج سنگھ میدان میں ہیں۔ اس اسمبلی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ورچوئل ریلی سے ہٹانے کا مطلب ہے کہ سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ Noida Assembly Missing From PM First Virtual Rally

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.