ETV Bharat / state

نوئیڈا: سرس میلہ میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 9:32 PM IST

سرس میلہ میں انڈیا فوڈ کورٹ کے تحت 300 سے زائد خواتین کرافٹ فنکار اور 60 سے زائد علاقائی پکوان دستیاب ہیں۔

نوئیڈا: سرس میلہ میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد
نوئیڈا: سرس میلہ میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد

نوئیڈا ہٹ میں گزشتہ 26 فروری سے اجیوکا اسکیم کے تحت سرس میلہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں انڈیا فوڈ کورٹ کے تحت 300 سے زائد خواتین کرافٹ فنکار اور 60 سے زائد ثقافتی پروگرام اور علاقائی پکوان دستیاب ہیں۔

اس دوران آج میلے میں لوگوں کا زبردست ہجوم دیکھنے کو ملا، کپڑے کے ساتھ ساتھ خواتین سے وابستہ اسٹالز پر بھی زبردست بھیڑ نظر آئی۔

وہیں شام میں بڑی تعداد میں میلہ میں آئے لوگوں نے ثقافتی پروگرام کا بھی لطف اٹھایا، راجستھان اور ہریانہ سے آئے فنکاروں نے اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اس میلہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ شروع کی جانے والی مہم "ووکل فار لوکل" کو فروغ دینے کی مکمل کوشش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.