ETV Bharat / state

'بینکوں میں سماجی دوری نہیں' - lock down at utter pradesh

ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں ایک بینک سے لوگ پیسا نکالنے پہنچے۔ اس دوران یہاں سماجی دوری کو لوگ نظر انداز کرتے نظر آئے۔

بینکوں میں سوشل ڈسٹنسنگ نہیں
بینکوں میں سوشل ڈسٹنسنگ نہیں
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 7:14 PM IST

لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹنسنگ کا اثر ضلع بیکوں میں دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ بیکوں کے باہر لوگ منمانے طریقے سے کھڑے نظر آئے۔ لوگ بیکوں کے باہر دھوپ میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بینک افسران لوگوں کو اندر آنے سے روک رہے ہیں، لیکن باہر انہیں سوشل ڈسٹنسنگ بنانے کے لیے ہدایت نہیں دے رہے ہیں۔ لوگوں کا الزام ہے کہ یہاں تعینات پولیس اہلکار بھی لوگوں سے سوشل ڈسٹنسنگ منٹین کرنے کی ہدایت نہیں دے رہے ہیں۔ اس تعلق سے جب بینک افسران سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ بات کرنے سے کتراتے نظر آئے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بینکوں کے باہر کوئی بھی انتظام نہیں ہے، جس سے بینکوں کے باہر لوگوں کو دھوپ میں کھڑا رہنا پڑ رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں 21 روز کا لاک ڈاؤن ہے۔ ایسے میں حکومت لوگوں سے سوشل ڈسٹنسنگ منٹین کرنے کی اپیل کر رہی ہے تاکہ کورونا وائرس کو پیلنے سے روکا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.