ETV Bharat / state

بارہ بنکی سے رواں برس بھی کسی کے حج پر جانے کے امکانات نہیں - رواں برس 60 ہزار افراد کے حج کا اعلان

بارہ بنکی ضلع سے رواں برس بھی کسی شخص کے مقدس حج کے سفر پر جانے کے امکانات نہ کے برابر ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے نئے احکامات پر کسی کو بھی عمل کرنے کی دلچسپی نہیں ہے۔

بارہ بنکی سے رواں برس بھی کسی کے حج پر جانے کے امکانات نہیں

author img

By

Published : Jun 6, 2021, 3:12 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع سے رواں برس بھی کسی شخص کے مقدس حج کے سفر پر جانے کے امکانات نہ کے برابر ہیں۔ روز بہ روز حج کے لیے نئے احکامات جاری ہونے سے زیادہ تر درخواست کنندہ حج کے ارادے کو منسوخ کر رہے ہیں۔

اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے نئے احکامات پر کسی کو بھی عمل کرنے کی دلچسپی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ بارہ بنکی ضلع سے کل 75 افراد نے حج 2021 کے لئے درخواست کی تھی۔

بارہ بنکی سے رواں برس بھی کسی کے حج پر جانے کے امکانات نہیں

ان میں سے کافی لوگوں کو عمرہ کے لئے نئے احکامات جاری ہونے سے خود بہ خود باہر ہو گئے ہیں۔ اب باقی بچے افراد حج کمیٹی آف انڈیا کے ویکسینیشن اور میڈکل ہسٹری کا سرٹیفکیٹ اپلوڈ کرنے کے لیے احکامات پر کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔

تمام درخواست کنندہ کو حج کمیٹی اور حج سینٹر کی جانب سے پیغام بھیجے گئے ہیں، لیکن اس کے باوجود ابھی تک کسی نے اس عمل غور نہیں کیا ہے۔
غور طلب ہے کہ سعودی عرب حکومت نے رواں برس 60 ہزار افراد کے حج کا اعلان کیا ہے، ان میں سے 15 ہزار عازمین حج عرب سے ہوں گے. 45 ہزار دیگر تمام ممالک کے عازمین حج ہونگے۔ اب بھارت سے کتنے عازمین حج کو حج کا موقع دی جائے گا ابھی اس کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.