ETV Bharat / state

ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول نہیں - سڑک حادثہ

دہلی این سی آر کے شہر نوئیڈا میں سڑک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے ”نو ہیلمٹ نو پیڑول” مہم کافی اثردار ثابت ہورہی ہے۔

ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول نہیں
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 6:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کےڈسٹرکٹ مجیسٹر یٹ (ڈی ایم) بی این سنگھ نے یکم جولائی سے نوئیڈا کے سبھی پیڑول پمپ میں اس مہم کو عمل میں لایا۔

ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول نہیں
ڈی ایم کی اس مہم کو کامیاب بنانے میں ضلع سپلائی افسر اور ان کے افسران کی کوشش جاری ہے۔یہ افسران کی کوشش ہےکہ پیڑول پمپس کے مالکوں کو ہدایت دی جائے کہ وہ بھی عوامی مفادات اور ڈی ایم کی اس مہم میں سرگرم رہیں اور بغیر ہیلمٹ والوں کو اس مہم میں شامل کریں۔ڈی ایم کا کہنا ہے کہ عوام کے تحفظ کے لیےاس کا نفاذ کیا گیا ہے۔اس لیے ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں۔

Intro:نوئیڈا میں ہونے والے حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نویڈا میں ڈی ایم کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات نو ہیلمٹ نو پیٹرول نے رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے Body:ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول نہیں
نوئیڈا:اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم بی این سنگھ نے حادثات میں ھونے والے انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نویڈا و گریٹر نوئیڈا میں پیٹرول پمپس پر گزشتہ یکم جولائی سے نو ہیلمٹ نو پیٹرول کا فارمولا نافذ کیا تھا۔جو اب حقیقی شکل اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ڈسٹرکٹ مجیسٹر یٹ کی اس کاوش کو کامیاب بنانے میں ضلع سپلائی افسر اور ان کے معاونین افسران کے ذریعے مسلسل کوشش جاری ھےاور پیٹرول پمپس پر جا کرمعائنہ کرتے ہوئے پمپس مالکان کو عوامی مفادات کے اس کاوش کو کامیاب بنانے کےلئے ھدایات جاری کیے جا رہے ہیں۔ڈی ایم کا بھی کہنا ہے کہ عوام کے تحفظ کےلئےاس کا نفاذ کیا گیا ہے۔اس لیے ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریںConclusion:No helmet no petrol
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.