ETV Bharat / state

' گاندھی جی کے نام پر گھٹیا سیاست نہ کی جائے'

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ترجمان نے انتخابات کے خصوصی سیشن میں کانگریس کے شامل نہ ہونے کی وجہ بتائی ہے۔

' گاندھی جی کے نام پر گھٹیا سیاست نہ کی جائے'
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 1:19 PM IST

اترپردیش کانگریس پارٹی کے ترجمان کا الزام ہے کہ ' بی جے پی گاندھی جینتی کے بہانے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہے'۔

بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں پارٹی ترجمان پی ایل پنیا نے کہا کہ ' مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پر ہر کوئی جوش و خروش سے خوشیاں منا رہا ہے۔ لیکن بی جے پی اس کے ذریعہ سیاسی فائدہ حاصل کر رہی ہے'۔

ویڈیو : ' گاندھی جی کے نام پر گھٹیا سیاست نہ کی جائے'

مزید پڑھیں : ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد تخفیف

یوپی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شامل نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ' ہمارا اعتراض یہ تھا کہ اس موقع پر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے خلاف تجویز پاس کی جائے کہ وہ قاتل اور دہشت گرد ہے، لیکن بی جے پی اس کے لیے تیار نہیں ہیں' ۔

پی ایل پنیا نے بتایا کہ اسی وجہ سے کانگریس خصوصی اجلاس میں شامل نہیں ہوئی۔

کانگریس رکن اسمبلی آدتی سنگھ کے اس اجلاس میں شامل ہونے پر پنیا نے کہا کہ 'کانگریس ایسی پارٹی ہے جو ہر کسی کو آزادی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا ان کے اس اجلاس میں شامل ہونے کی اطلاع ہائی کمان کو ہے اگر وہ چاہیں گے تو کاروائی کریں گے'۔

Intro:یوپی اسمبلی کے خسوسی سیشن میں کانگریس کے نہ شامل ہونے کی پارٹی ترجمان نے وجہ بتائی ہے. کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی گاندھی جینتی کے بہانے سیاسی فائیدہ لینا چاہتی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی بات چیت میں پی ایل پنیا نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی ہر کوئی جوش خروش سے منا رہا ہے. لیکن بی جے پی اس کے ذریعہ سیاسی فائیدہ لینے کی کوشش کر رہی ہے. یوپی اسمبلی کے خسوسی اجلاس میں شامل نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارا اعتراض یہ تھا کہ اس موقع پر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے خلاف تجویز پاس کی جائے کہ وہ قاتل اور دہشت گرد ہے. لیکن اس پر وہ تیار نہیں ہوئے. اس لئے کانگریس اس اجلاس میں شامل نہیں ہوئی. کانگریس رکن اسمبلی آدتی سنگھ کے اس اجلاس میں شامل ہونے پر پنیا نے کہا کہ کانگریس ایسی پارٹی ہے جو ہر کسی کو آزادی فراہم کراتی ہے. انہوں نے کہا ان کے اس اجلاس میں شامل ہونے کی اطلاع اعلی کمان کو ہے اگر وہ چاہیں گے تو کاروائی کریں گے.
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس ترجمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.