ETV Bharat / state

گینگسٹر ایکٹ کے تحت نظام الدین کی لاکھوں مالیت کی جائیداد ضبط - urdu news

گینگسٹر سندر بھاٹی کے قریبی نظام الدین عرف منیم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آج پولیس نے52 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط کی ہے۔

گینگسٹر ایکٹ کے تحت نظام الدین کی لاکھوں مالیت کی جائیداد ضبط

author img

By

Published : Mar 12, 2021, 10:53 PM IST

نوئیڈا: پولیس کمشنریٹ نے گینگسٹر سندر بھاٹی کے قریبی نظام الدین عرف منیم کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے آج 52 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اسکریپ کے ٹھیکے لے کر غیر قانونی طور پر رقم کماتا تھا اور اس سے جائیداد خریدتا تھا۔

منیم ٹھیکیدار تقریبا 20 سالوں سے ملٹی نیشنل کمپنیوں سے نکلنے والے اسکریپ کا ٹھیکہ لیتا تھا اس کاروبار میں اس کے کنبے کے کئی افراد کے ساتھ ساتھ اس کی بیوی اور بیٹے بھی ملوث تھے۔

پولس کے مطابق سبھی کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اور اب تک منیم کی تقریبا 10 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط ہوچکی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Gangster Act
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.