ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اقلیتی منصوبے کا جائزہ لیا - محکمہ اقلیتی فلاح کے

وزیر اعلی نتیش کمار نے اقلیتوں کے لیے چلائے جارہے منصوبوں کے جائزہ میٹنگ میں افسران اور شیعہ اور سنی وقف بورڈ کے چیئرمین کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پورے ریاست میں وقف کی زمینوں کا انتخاب کر حکومت کو مہیا کرائیں تاکہ اس پر جلد سے جلد اقلیتی رہائشی اسکول تعمیر کرائی جاسکے

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اقلیتی منصوبے کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 12:35 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:50 AM IST

ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد پرنسپل سیکریٹری عامر سبحانی شیعہ اور سنی وقف بورڈ کے چیئرمین سمیت تمام افسران کے ساتھ محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعے ریاست کے اقلیتوں کے لیے چلائے جا رہے منصوبوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اقلیتی منصوبے کا جائزہ لیا

وزیراعلی نے کہا کہ اقلیتوں کے لیے جو منصوبے چلائے جارہے ہیں ان پر تیزی سے کام ہو انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں وقف بورڈ کی ایک عمارت بنانے کے لیے جلد سے جلد کام شروع کرے اور وقف بورڈ اس کے لیے اپنی زمین مہیا کرائے۔
انہوں نے پٹنہ میں بننے والے ملٹی پرپس عمارت انجمن اسلامیہ حال کے تعمیری کام میں تیزی لانے کی بھی افسران کو ہدایت دی۔
انہوں نے افسران سے پوچھا کہ ہاسپٹل گرانٹ منصوبہ کے تحت طلبا کو اسکالرشپ کی رقم اور اشیائے خوردنی وقت پہ تقسیم ہو رہے ہیں کہ نہیں اس کی نگرانی کی جائے۔
وزیراعلی نے کہا کہ ریاست میں چلائے جارہے کوچنگ پروگرام کے لیے اہل اساتذہ ہی طلباء کو بڑھائیں تاکہ اور بہتر نتائج آئیں طلاق شدہ خواتین کا سروے کرا لے تاکہ منصوبے کا فائدہ دینے میں سہولت ہو وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کو روزگار کے لیے جو قرض مہیا کرایا جارہا ہے اس کا بھی پوری طرح جائزہ لیں قرض سے کس طرح کا روزگار کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ قرض کی ادائیگی میں اضافہ کریں۔

ان تمام منصوبوں اور جائز میٹنگ کے تعلق سے محکمہ کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں تفصیلی اطلاع فراہم کراتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے اقلیتوں کے لیے چلائے جارہے منصوبوں کا جائزہ لیا اور دل کھول کر افسران کو ان میں تیزی اور بہتری لانے کی ہدایت دی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کا خواب ہے کہ ریاست کے تمام اضلاع میں اقلیتی رہائشی اسکول کی تعمیر کرائی جائے اس کے لیے شیعہ اور سنی وقف بورڈ کی زمینوں کو مہیا کرانے کی بھی وزیراعلی نے ہدایت دی۔

Intro:وزیر اعلی نتیش کمار نے اقلیتوں کے لئے چلائے جارہے منصوبوں کے جائزہ میٹنگ میں افسران اور شیعہ اور سنی وقف بورڈ کے چیرمین کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پورے ریاست میں وقف کی زمینوں کا انتخاب کر حکومت کو مہیا کرائیں تاکہ اس پر جلد سے جلد اقلیتی رہائشی اسکول تعمیر کرائی جاسکے

Body:ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد پرنسپل سیکریٹری عامر سبحانی شیعہ اور سنی وقف بورڈ کے چیئرمین سمیت تمام افسران کے ساتھ محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعے ریاست کے اقلیتوں کے لیے چلائے جا رہے منصوبوں کا جائزہ لیا

وزیراعظم نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے جو منصوبے چلائے جارہے ہیں اس پر تیزی سے کام ہو انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں وقف بورڈ کی ایک عمارت بنانے کے لیے جلد سے جلد کام شروع کرے کرے وقف بورڈ اس کے لیے اپنی زمین مہیا کرائے انہوں نے پٹنہ میں بننے والے ملٹی پرپس عمارت انجمن اسلامیہ حال کے تعمیری کام میں تیزی لانے کی بھی افسران کو ہدایت دی انہوں نے افسران سے پوچھا کہ ہوسپٹل گرانٹ منصوبہ کے تحت طلبا کو اسکالرشپ کی رقم اور اشیائے خوردنی وقت پہ تقسیم ہو رہے ہیں کہ نہیں اس کی نگرانی کی جائے انہوں نے کہا کہ ریاست میں چلائے جارہے کوچنگ پروگرام کے لئے اہل اساتذہ ہی طلباء کو بڑھائیں تاکہ اور بہتر نتائج آئیں طلاق شدہ خواتین کا سروے کرا لے تاکہ منصوبے کا فائدہ دینے میں سہولت ہو وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کو روزگار کے لئے جو قرض مہیا کرایا جارہا ہے اس کا بھی پوری طرح جائزہ لیں قرض سے کس طرح کا روزگار کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ قرض کی ادائیگی میں اضافہ کریں

بائٹ محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر خرشید عرف فیروز احمد

ان تمام منصوبوں اور جائز میٹنگ کے تعلق سے محکمہ کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں تفصیلی اطلاع فراہم کراتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے اقلیتوں کے لیئے چلائے جارہے منصوبوں کا جائزہ لیا اور دل کھول کر افسران کو ان میں تیزی اور بہتری لانے کی ہدایت دی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کا خواب ہے کہ ریاست کے تمام اضلاع میں اقلیتی رہائشی اسکول کی تعمیر کرائی جائے اس کے لیے شیعہ اور سنی وقف بورڈ کی زمینوں کو مہیا کرانے کی بھی وزیراعلی نے ہدایت دی

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.