ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا سے نمٹنے کے لئے نئے اقدامات - محکمہ صحت کی جانب سے 1400 لوگوں کی ایک ٹیم تیار

ضلع میرٹھ میں کورونا انفکشن سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے 1400 لوگوں کی ایک ٹیم تیار کی گئی ہے جو کورونا کے مشتبہ مریضوں کی تلاش گھر گھر جاکر کر رہی ہے۔

میرٹھ: کورونا سے نمٹنے کے لئے نئے اقدامات

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 7:39 AM IST

دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے میرٹھ میں بھی کورونا کے خطرے کو محسوس کیا جا رہا ہے۔

کورونا انفکشن سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے ضلع میرٹھ میں 1400 لوگوں کی ایک ٹیم تیار کی گئی ہے جو کورونا کے مشتبہ مریضوں کی تلاش گھر گھر جاکر کر رہی ہے۔

ویڈیو

اس مہم کی شروعات کرنے کے بعد چیف ہیلتھ افسر راج کمار نے بتایا کہ اس مہم کا مقصد کورونا انفیکشن کے مریضوں کی تلاش کر کے ان کے علاج کے ساتھ ہی انفیکشن کو پھیلنے سے روکنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.