ETV Bharat / state

کانپور: آلودگی سے بچنے کے لیے انوکھی مہم

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں تاجروں نے عوام کو آلودگی سے بیدار کرنے کے لیے ایک نئی مہم چلائی ہے۔

author img

By

Published : Oct 20, 2019, 10:53 PM IST

کانپور: آلودگی سے بچنے کی ایک نئی پہل

تاجر حضرات نے سڑکوں پر سلوگن لکھی تختیاں ہاتھوں میں لے کر موٹر سائیکل اور کار سوار لوگوں کو پھول پیش کر، آلودگی سے بچنے کی تلقین کی۔

کانپور: آلودگی سے بچنے کی ایک نئی پہل

سڑک پر پر چل رہے راہگیروں نے بھی تاجروں کی اس مہم کی ستائش کی ۔

کانپور میں تاجر جماعت کی تنظیم 'اترپردیس پرانتیہ ویپار منڈل سبھا کانپور' میں بڑھتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے نہ صرف فکرمند ہے بلکہ عوام کو بیدار کرنے کی مہم بھی چلا رہی ہے۔

کانپورمیں آلودگی کی شرح 150 سے کم ہونی چاہئے تاہم اس وقت 430 پی ایم پر پہنچ گئی ہے۔

تاجروں کی تنظیم ویاپار منڈل سبھا کا مقصد ہے کہ جو لوگ سڑکوں پر اپنی گاڑیوں سے سفر کر رہے ہیں جب کبھی وہ جام میں پھنستے ہیں یا چوراہوں پر ریڈ سگنل پر رکنا پڑتا ہے تو اس وقت ان کی گاڑیاں چالو رہتی ہیں۔

تاجروں کی تنظیم کے کارکنان نے کانپور کے پریڈ چوراہے پر ایسی گاڑیوں کو جو جام پھنسی ہوئی ہیں یا پھر چوراہوں پر لال بتی پر کھڑی ہوئی ہیں اور چالو حالت میں ہے انہیں پھول دے کر ان سے اپیل کی اپنی گاڑی کو بند کر دیں۔

تاجروں کا کہنا تھا کہ اگر اس موقع پر آپ اپنی گاڑی کو بند رکھیں گے تو پٹرول بھی جلنے سے بچے گا اور آلودگی بھی کم ہوگی۔

تنظیم کے کارکنان نے نے ایسے لوگوں کو پھول پیش کیا اور انہیں فضائی آلودگی کے تعلق سے بیدار کرنے کی کوشش کی ۔

تاجروں کی تنظیم کی سڑکوں پر عوام کو پھول پیش کرنے کی یہ مہم بہت کارگر اور مفید ثابت ہوئی۔

خیال رہے کہ چوراہوں سڑکوں پر جب آپ اپنی گاڑیاں روکتے ہیں تو اس وقت اپنی گاڑیوں کے انجن کو بند کر لیں جس سے ک دھنواں کو پھیلنے سے روکا جاس کے ۔

گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں سے خطرناک گیس پیدا ہوتی ہے، جس سے آلودگی پیدا ہوتی ہے، جو انسان کی صحت کے لیے مضر ہے۔

اس لیے اس کے بچاؤ کی تدبیر کرنا بے حد ضروری ہے۔

Intro:کانپور میں تاجروں نے عوام کو آلودگی سے بیدار کرنے کے لئے چلائی نئی مہم، اب تاجر سڑکوں پر سلوگن لکھی تختیاں ہاتھوں میں لے کر موٹر سائیکل اور کار چلا رہے لوگوں کو پھول پیش کرکے کے انہیں آلودگی کو روکنے میں مددگار بنانے کی کوشش کی۔ روڈ روڈ پر پر چل رہے راہگیروں نے بھی تاجروں کی اس مہم کی ستائش کی ۔Body:کانپور میں تاجر جماعت کی تنظیم اترپردیس پرانتیہ ویپار منڈل سبھا کانپور میں بڑھتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے نہ صرف فکرمند ہے بلکہ عوام کو بیدار کرنے کی مہم بھی چلا رہی ہے ، کانپورمیں پالوشن کی مانیٹر شرح 150 سے کم ہونی چاہیے یے جو اس وقت 430 پی ایم پر پہنچ گئی ہے، تاجروں کی تنظیم ویاپار منڈل سبھا کا مقصد ہے کہ جو لوگ سڑکوں پر اپنی گاڑیوں سے سفرکر رہے ہیں جب کبھی وہ جام میں پھنستے ہیں یا چوراہوں پر ریڈ سگنل پر رکنا پڑتا ہے تو اس وقت ان کی گاڑیاں اسٹارٹ رہتی ہے، تاجروں کی تنظیم کے کارکنان نے کانپور کے پر یڈ چوراہے پر ایسی گاڑیوں کو جو جام پھنسی ہوئی ہیں یا پھر چوراہوں پر لال بتی پر کھڑی ہوئی ہیں اور چالو حالت میں ہے انہیں پھول دے کر بیدار کرنے کی کوشش کی ک آپ اگر اس موقع پر اپنی گاڑی کو بند کر دیں گے تو گاڑی کا پٹرول اور ڈیزل جلنے سے بچے گا جس سے پالوشن کم ہوگا ، کم از کم اس تھوڑی دیر میں آپ اگر گاڑی بند کر لیں گے تو کچھ نہ کچھ پالوشن کے روکنے میں آپ کا تعاون ہوگا۔تنظیم کے کارکنان نے نے ایسے لوگوں کو پھول پیش کیا اور انہیں فضائی آلودگی کے تعلق سے بیدار کرنے کی کوشش کی ۔ تاجروں کی تنظیم کی سڑکوں پر عوام کو پھول پیش کرنے کی یہ مہم بہت کارگر اور مفید ثابت ہوئی ۔
بائٹ/= ابھیمانیو گپتا صدر اترپردیس ویپار منڈل سبھاConclusion:چوراہوں سڑکوں پر جب آپ اپنی گاڑیاں روکتے ہیں تو اس وقت اپنی گاڑیوں کے انجن کو بند کر لیں جس سے ک دھنواں کو پھیلنے سے روکا جاسکے ۔گاڑیوں کے دھوئیں سے سے یا عاتش بھائی جی جی کے دھوئیں سے سے اور کوا جلانے کے دھوئیں سے ہوا میں نائٹروجن گیس اور سلفر ڈائی آکسائیڈ گیس مل جاتی ہے،یہ سبھی گیس جسم میں جاکرسلفر یوریک ایسڈ اور نائٹرک ایسڈ بن جاتی ہے جو انسان کے جسم کے لئے زبردست نقصان دہ ہے۔ اس لیے اس کے بچاؤ کی تدبیر کرنا بے حد ضروری ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.