ETV Bharat / state

Electric Buses in Meerut: حکومت کی جانب سے میرٹھ کو پچاس الیکٹرانک بسوں کی سوغات

فضائی آلودگی Air Pollution in Meerut کے خطرات کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے الیکٹرانک بسوں کی سروس Electric Buses in Meerut کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں آج یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی کے مختلف شہروں میں ای بسز کی شروعات کی ہے۔

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:20 PM IST

Electric Buses in Meerut: حکومت کی جانب سے میرٹھ کو پچاس الیکٹرانک بسوں کی سوغات
Electric Buses in Meerut: حکومت کی جانب سے میرٹھ کو پچاس الیکٹرانک بسوں کی سوغات

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے روڈویز کو قریب بچاس الکٹرانک بسوں Electric Buses in Meerut کی سوغات دی ہے تاکہ شہر میں فضائی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔ ساتھ ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے عوام کو سہولیات فراہم کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لوکل ٹرانسپورٹ کے لیے چلائی جا رہی ان بسوں میں جدید ٹیکنالوجی New High Tech Electric Buses کا استعمال کرتے ہوئے ان میں کیمرے اور کسی بھی مشکل حالات میں ایک ایمرجنسی الارم بھی لگایا گیا ہے تاکہ پیسنجر کو فوری طور پر مدد مل سکے۔

اس موقع پر ممبر آف پارلیمنٹ راجندر اگروال نے حکومت کے اس قدم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں الکٹرانک بسوں کی سوغات Electric Buses in Meerut ملنے سے یہاں کی عوام کے سفر کو آسان بنانے کی کوشش جاری ہے تاکہ عوام کو ایئر پولیوشن کے ساتھ ساؤنڈ پولیوشن سے بھی بچایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں؛ Electric Buses Banned in Srinagar: سرینگر میں الیکٹرک بسوں پر پابندی عائد

واضح رہے کہ یوپی حکومت کی جانب سے الکٹرانک بسوں کی سوغات ملنے سے اب عوام کو راستے میں بسوں سے نکلنے والے دھوئیں سے نجات No Pollution In Meerut مل سکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.