ETV Bharat / state

پولیس تھانے میں عاشق جوڑے کی حالت بگڑی - پولیس

دیوبند کوتوالی علاقہ کے ایک گاؤں سے فرار عاشق جوڑے کی پولیس تھانے میں حالت بگڑ گئی،جس سے پولیس محکمہ میں کھلبلی مچ گئی۔

پولیس تھانے میں عاشق جوڑے کی حالت بگڑی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:27 PM IST

گاؤں سے فرار ہو نے والے عاشق جوڑے کو جمعہ کے روز پولیس نے برآمد کرلیا تھا اور ان سے پوچھ گچھ چل رہی تھی۔
اسی دوران دونوں کی حالت بگڑنے لگی، جس سے پولیس میں کھلبلی مچ گئی۔

پولیس تھانے میں عاشق جوڑے کی حالت بگڑی، متعلقہ ویڈیو
آناً فاناً پولیس نےعاشق جوڑے کو مقامی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا۔نوجوان کی نازک حالت دیکھتے ہوئے اسے ہائر سینٹر منتقل کردیاگیا۔ واقعہ کی اطلاع پر ایس پی دیہات ودھیا ساگر نے موقع پر پہنچے کر واقعہ کی معلومات حاصل کی۔بتایا جارہاہے کہ عاشق جوڑے نے زہر یلی اشیاءکھائی تھی، جس سے ان کی حالت بگڑی۔علاج کے دوران ہسپتال میں طرح طرح کی افواہوں کا بازار گرم تھا، بتایا گیا ہے کہ عاشق جوڑا کچھ دن قبل گھر سے فرار ہوا تھا۔ لڑکی کےاہلخانہ نے کوتوالی میں کیس درج کرایا تھا، جس پرکارروائی کرتے ہوئے پولیس نے جمعہ کے روز عاشق جوڑے کو گرفتار کیا تھا۔

Intro:اینکر

سہارنپور(دیوبند)

دیوبند کوتوالی علاقہ کے ایک گاو ¿ں سے گھر سے فرار عاشق جوڑے کے ذریعہ مشتبہ حالات میں زہریلی اشیاءکھانے سے حالت بگڑ گئی،جس سے پولیس محکمہ میںکھلبلی مچ گئی، آناً فاناً پولیس نے

Body: عاشق جوڑے کو مقامی سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا ،جہاں سے نوجوان کونازک حالت کے سبب ہائر سینٹر ریفرکردیاگیا،واقعہ کی اطلاع پر ایس پی دیہات موقع پر پہنچے اور واقعہ کی معلومات حاصل کی۔ دیوبند کوتوالی علاقہ کے ایک گاو ¿ں کے باشندہ لڑکا اور لڑکی میںعشق چل رہاتھا، جب اس کا علم اہل خانہ کو ہوا تو دونوں کوڈانٹ ڈپٹ ملی ،جس کے بعد دونوںنے گھر چھوڑنے کافیصلہ کرلیا اور دونوں فرار ہوگئے تھے۔ جمعہ کے روز پولیس نے عاشق جوڑے کو برآمد کرلیا تھا اور ان سے پوچھ تاچھ چل رہی تھی، اسی دوران دونوں کی حالت بگڑنے لگی ،جس سے پولیس میںکھلبلی مچ گئی، آناً فاناً دونوں کو مقامی سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں سے نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہائر سینٹر ریفرکردیا۔ بتایا جارہاہے کہ عاشق جوڑے نے زیر یلی اشیاءکھائی ہے، جس سے ان کی حالت بگڑی ہے، حالانکہ خبر لکھے جانے تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی کہ عاشق جوڑے نے خود زہریلی اشیاءکا استعمال کیاہے یا کسی نے دھوکہ سے ان کو زہر کھلایاہے۔ علاج کے دوران ہسپتال میں طرح طرح کی افواہوں کا بازار گرم تھا،بتایا گیا ہے کہ عاشق جوڑاکچھ دن قبل گھر سے فرار ہوگیا تھا اور لڑکی فریق کی جانب سے کوتوالی میں معاملہ درج کرایا گیا تھا،جس پرکارروائی کرتے ہوئے پولیس نے جمعہ کے روز دونوںکو برآمد کرلیا ہے، جس کے بعد پولیس کسٹڈی میں یہ واقعہ پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع پر ایس پی دیہات ودھیا ساگر نے سی ایچ سی پہنچ کر پورے معاملہ کی معلومات حاصل کی

Conclusion:بائٹ 01 پروینہ خاتون 

بائٹ2  ڈاکٹر  اندریش سنگھ 

بائٹ03 اجے کمار شرما سی او دیوبند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.