ETV Bharat / state

اے ایم یو میں اگلے تعلیمی میقات سے نئے کورسز شروع - post graduate courses in amu

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کو نئے تعلیمی میقات میں مزید مواقع میسر آئیں گے۔ کیونکہ اے ایم یو میں انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ڈپلومہ سطح پر نئے کورسز کا آغاز کیا جارہا ہے۔

اے ایم یو میں نئے تعلیمی میقات سے نئے کورسز شروع

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:41 PM IST

ان کورسز میں ایم ایس سی (ہارٹیکلچر) فلوری کلچر اینڈ لینڈ اسکیپ آرکیٹیکچر اور ایم ایس سی (ایگریکلچر) ایگریکلچر سائنسز فیکلٹی میں ایگرونومی، ایم اے قرآنک اسٹڈیز (فیکلٹی آف آرٹس)،ڈپلومہ ان کمپیوٹر کمیونیکیشن انجینئرنگ (انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی فیکلٹی)، ایم اے انٹرنیشنل پالیٹکس (فیکلٹی آف انٹر نیشنل اسٹڈیز)، آپٹومیری، آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی، ڈائلسز تھریپی ٹیکنالوجی، میڈیکل ریڈیالوجی اینڈ امچنگ ٹیکنالوجی، میڈیکل لیبارٹری سائنسز اور فزیوتھراپی میں مہارت کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز میں بی ایس سی نرسنگ (میڈیسن فیکلٹی)،ایم ایس سی ڈیٹا سائنس اور ایم ایس سی سائبر سیکورٹی اور ڈیجیٹل فورنسکس (فیکلٹی آف سائنس) شامل ہیں۔

اے ایم یو میں نئے تعلیمی میقات سے نئے کورسز شروع
اے ایم یو میں نئے تعلیمی میقات سے نئے کورسز شروع

سینٹر آف پروفیشنل کورسیز کے تحت جو نئے کورسز شامل کیے جا رہے ہیں ان میں ڈپلومہ ان ایلیمنٹری ایجوکیشن، ڈپلومہ ان انیمیشن اینڈ ملٹی میڈیا، ڈپلومہ ان وونڈ کیئر اینڈ ڈریسنگ، ڈپلومہ ان نرسنگ (یونانی) اور ڈپلومہ ان آرتھوپیڈک اور پلاسٹک شامل ہیں۔

اس سینٹر کے تحت پی جی ڈپلومہ ان بزنس ایتھکساینڈ ہیومن رائٹس، پی جی ڈپلومہ ان بزنس اینالٹکس، پی جی ڈپلومہ ان بزنس مینجمنٹ، پی جی ڈپلومہ ان انٹرنیشنل بزنس، پی جی ڈپلومہ ان ایکچویریل سائنسز، پی جی ڈپلومہ ان کارپوریٹ لاز اینڈ انڈسٹریل رلیشنز، پی جی ڈپلومہ ان فور ٹیکنالوجی (پروسیسنگ اینڈ پریزرویشن)، پی جی ڈپلومہ ان انویسٹمنٹ منیجمنٹ جیسے نئے کورسز بھی شروع کئے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.