ETV Bharat / state

New Corona Cases  in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں کورونا کے 332 نئے معاملے - Corona case in india

مظفرنگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 332 کورونا کے نئے معاملے New Corona Cases in Muzaffarnagar سامنے آئے ہیں جس سے ضلع میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 2528 ہوگئی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 332 نئے معاملے
مظفرنگر میں کورونا کے 332 نئے معاملے
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 7:48 PM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 332 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 304 Corona New Cases 332 In Muzaffarnagar مریض آج صحتیاب بھی ہوئے ہیں، نئے کورونا مریضوں کے ملنے کے بعد اب مظفر نگر میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 2528 ہوگی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 332 نئے کیس Corona New Cases ملنے سے محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے۔ وہیں آج 2671 کی کورونا ٹیسٹگ کی گئی جس میں 332 افراد مثبت پائے گئے اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی۔

مزید پڑھیں:

اس دوران محکمہ صحت کے لیے راحت کی بات یہ ہے کہ ضلع میں اب تک 31684 کورونا کے مثبت مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وہیں شرح اموات کی بات کی جائے اب تک 269 کورونا کے مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ مظفرنگر میں ضلع انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، محکمہ صحت کی ٹیم بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے پوری مستعدی کے ساتھ کام کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.