ETV Bharat / state

پیلی بھیت: ہیلی کاپٹر سے دلہن سسرال پہنچی - شادی کی زبردست تقریب سے گاؤں میں کافی جوش و خروش پایا گیا

اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے امریہ تھانہ کے علاقے سے ایک انوکھی شادی سامنے آئی ہے، جس میں شوہر نے شادی سے قبل اظہار کی خواہش پر بیوی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ شادی کے بعد دلہن کو اپنے گھر لایا ہے۔ نئی نویلی دلہن کے سسرال پہنچتے ہی اس کو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ پہنچے۔

new bride arrives in laws by helicopter in pilibhit uttar pradesh
پیلی بھیت میں ہیلی کاپٹر سے نئی دلہن سسرال پہنچی
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:24 PM IST

قدیم زمانے میں ہاتھی گھوڑوں سے دلہن کی الوداعی عام بات تھی، لیکن اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کی تاریخ میں پہلی بار ایک نوجوان نے اپنی نئی نویلی دلہن کی خواہش پوری کرنے کے لیے اسے ہیلی کاپٹر پر بٹھا کر سسرال لایا۔ جس کے لیے تمام تیاریاں کی گئیں تھیں، جیسے ہی ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ پر اترا، گاؤں کے لوگ تحصیل امریہ کے گاؤں چکا میں ایک انوکھی شادی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوگئے، جس میں دولہا اپنی دلہن کو اپنے گاؤں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے لایا۔

پیلی بھیت میں ہیلی کاپٹر سے نئی دلہن سسرال پہنچی

شادی سے پہلے نئی نویلی دلہن نے ہیلی کاپٹر سے سسرال جانے کی خواہش جتائی تھی۔ دلہن کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے دلہا نے دل میں ارادا کیا۔ شادی کی زبردست تقریب سے گاؤں میں کافی جوش و خروش پایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: جواریوں سے پریشان مرد و خواتین کا احتجاج

new bride comes in laws by helicopter in pilibhit uttar pradesh

دلہا راجیش شرما کے گاؤں کے لوگ ہیلی کاپٹر کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ چکا گاؤں میں پہلی بار دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پہنچا۔ چنانچہ اہل علاقہ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اس کی تعریف کی۔ یہ ضلع پییلی بھیت میں پہلی شادی ہے جس میں دلہن نے ہیلی کاپٹر سے الوداع ہوکر سسرال پہنچی۔ دولہا اپنی دلہن کا خواب پورا کرنے کے لیے پرعزم تھا، جس کے بعد آج اس نے دلہن کا خواب پورا کر دکھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.