ETV Bharat / state

میرٹھ: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - اردو نیوز

میرٹھ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ آبروریزی کے معاملے کے بعد گاؤں سینکڑوں لوگون نے ایس پی دفتر پر جم کر ہنگامہ کیا اور ان کے ساتھ انصاف کیے جانے کا مطالبہ بھی کیا۔

image
image
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:11 AM IST

ریاست اتر پردیش میں آبرو ریزی کے واقعات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ میرٹھ انچولی تھانے کے سندھاوڑی گاؤں میں رہنے والے شمشاد کی نابالغ لڑکی کے ساتھ پڑوس کے ہی رہنے والے ایک بالغ لڑکے نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ کی جنسی زیادتی

متاثرہ کے اہلخانہ جب مقامی تھانے میں جب شکایت درج کرانے گئے تو وہاں ان کی کوئی سنوائی نہیں کی گئی جس کے بعد گاؤں کے سیکڑوں لوگوں اپنی شکایت لے کر ایس پی دفتر پہنچے۔

پولیس نے دو فرقوں کے کے درمیان پیش آئے اس معاملے کو دیکھتے ہوئے جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

میرٹھ میں پیش آئے آبرو ریزی کے اس معاملے میں جلد گرفتاری بات تو کی جارہی ہے لیکن اس طرح کے معاملوں پر یہاں اب قدغن لگنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ یہاں اب ضرورت اس بات کی ہے کہ آئندہ دنوں میں ایسے واقعات پیش آنے سے روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.