ETV Bharat / state

كورونا وائرس کے مشتبہ مريضوں کی منفی رپورٹ - کورونا وائرس انفیکشن کے چار مشتبہ مریضوں کی جانچ

میرٹھ میں کورونا وائرس انفیکشن کے چار مشتبہ مریضوں کی جانچ رپورٹ منفی آنے کے بعد اب محکمہ صحت کے مقامی اعلیٰ افسران نے راحت کی سانس لی۔

كورونا وائرس کے مشتبہ مريضوں کی منفی رپورٹ

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 7:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں گزشتہ روز کئی اخبارات میں کوروناوائرس کے مشتبہ چار مریضوں کے انفیکشن کی تصدیق کی خبر شائع ہونے کے بعد محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران پریشان اور حیران ہو گئے تھے۔

كورونا وائرس کے مشتبہ مريضوں کی منفی رپورٹ

اسی ضمن میں میرٹھ میں کل شام تک چاروں مریضوں کی رپورٹ منفی آنے کے بعد محکمہ صحت نے راحت کی سانس لی، لیکن بغیر تصدیق کے غلط خبر پھیلانے پر تشویش بھی ظاہری کی۔

چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) نے لوگوں سے جہاں احتیاط برتنے اور افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی ہے، وہیں میڈیا کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اس طرح کے کیسیز میں تصدیق کے بغیر کوئی خبر شائع نہ کریں۔

سی ایم او کا مزيد کہنا ہے میڈیا اور عوام کے درمیان خبر پہچانے کا ایک اہم ذر یعہ ہے، اس لیے کسی بھی تصدیق سے پھلے کوئی خبر شا یع نہ کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.