ETV Bharat / state

Prophet Muhammad Remarks Row: توہین مذاہب کو لے کر سخت قانون سازی کی ضرورت، دارلعلوم دیو بند - توہین مذاہب کو لے دارلعلوم دیوبند نے سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا

بی جے پی کی قومی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت مآبﷺ کی شان میں گستاخی کئے جانے کے خلاف ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔اس کے بعد دارلعلوم نے یہ مطالبہ کیا ہے، دار العلوم دیوبند کے اس مطالبے کی جہاں ملّی تنظیموں نے تائید اور حمایت کی ہے وہیں ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں پہلے سے ہی کئی قوانین موجود ہے۔ ۔Darul Uloom Deoband Demanded Enactment of Strict Law on Blasphemy

دارلعلوم
دارلعلوم
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 10:38 AM IST

معروف دینی درسگاہ دار العلوم دیوبند حکومت سے توہین مذہب کے متعلق قانون کو مزید سخت بنانے کا مطالبہ کیا ہے،گزشتہ دنوں اہانت رسولﷺ کے واقعے کے بعد جاری احتجاج اور عالمی سطح پر ملک کی شبیہ خراب ہونے اور مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو نے پر دارلعلوم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دارلعلوم

Darul Uloom Deoband Demanded Enactment of Strict Law on Blasphemy

مزید پڑھیں:حکومت توہین مذہب کے خلاف قانون وضع کرے

بی جے پی کی قومی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت مآبﷺ کی شان میں گستاخی کئے جانے کے خلاف ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔اس کے بعد دارلعلوم نے یہ مطالبہ کیا ہے، دار العلوم دیوبند کے اس مطالبے کی جہاں ملّی تنظیموں نے تائید اور حمایت کی ہے وہیں ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں پہلے سے ہی کئی قوانین موجود ہے،بس ان قوانین پر پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے،اور کسی بھی مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں پر سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.