ETV Bharat / state

JP Nadda Slams Akhilesh Yadav: جے پی نڈا نے اکھلیش یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا - بی جے پی امیدوار سکیندر ورما

بارہ بنکی ضلع کی کرسی اسمبلی نشست کے فتح پور میں بی جے پی امیدوار سکیندر ورما کی حمایت میں منعقد عوامی ریلی Public Rally in Barabaki سے خطاب کرتے ہوئے جے پی نڈا نے ریاست کی تمام حزب اختلاف پارٹیوں کو کنبے کی پارٹی بتائی اور کانگریس کو بھائی بہن کی پارٹی قرار دیا۔ JP Nadda Slams Akhilesh Yadav

JP Nadda Slams Akhilesh Yadav: جے پی نڈا نے اکھلیش یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 9:47 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا Bharatiya Janata Party National President JP Nanda نے پیر کو ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی اور اس کے صدر اکھلیش یادو پر سنگین الزامات عائد کئے۔

JP Nadda Slams Akhilesh Yadav: جے پی نڈا نے اکھلیش یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا

انہوں نے واضح طور پر اکھلیش یادو کو دہشت گردوں کا سرپرست بتایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے مظفرنگر فساد اور نظم و نسق کو لیکر بھی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ریاست کی تمام پارٹیوں کو کنبے کی پارٹی بتائی اور کانگریس کو بھائی بہن کی پارٹی قرار دیا۔ JP Nadda Slams Akhilesh Yadav

بارہ بنکی ضلع کی کرسی اسمبلی نشست کے فتح پور میں بی جے پی امیدوار ساکیندر ورما کی حمایت میں منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جے پی نڈا نے گورکھپور بم دھماکے اور رامپور میں سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے دہشت گرد حملے کا نمونہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں معاملوں میں اکھلیش حکومت نے دہشت گردوں سے مقدمے واپس لیے، لیکن ہائی کورٹ نے اجازت نہیں دی، بعد میں دونوں واردات کے ملزمان کو عدالت نے سزا سنائی۔ Assembly Elections in UP

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت میں امن وامان کیسے ہو سکتا ہے، جب یہ لوگ خود دہشت گردوں کے سرپرست ہیں۔ مظفرنگر فساد کو لیکر نڈا نے کہا کہ یوگی حکومت میں ایک بھی فساد نہیں ہوا جب کہ اکھلیش حکومت میں 200 فساد ہوئے۔ JP Nadda Slams Akhilesh Yadav

یہ بھی پڑھیں: JP Nadda Slams Samjwadi Party: جے پی نڈا نے سماجوادی پارٹی پر شدید تنقید کی

انہوں نے کہا کہ مظفرنگر فساد میں 93 لوگ ہلاک ہوئے جب کہ ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے، بعد میں سپریم کورٹ نے بھی تسلیم کیا کہ اکھلیش حکومت دنگے روکنے میں ناکام رہی۔ اس دوران انہوں نے اعظم خاں، عتیق احمد اور مختار انصاری کے جیل میں ہونے کا ذکر کرکے یوگی حکومت کی بہترین نظم و نسق کی مثال بھی پیش کی۔ JP Nadda Slams Akhilesh Yadav

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.