لوک عدالت میں گھریلو تنازع بچوں کی تحویل کو لے کر یا موٹر ایکٹ سے متعلق بھائیوں میں بٹوارے کو لے کر تنازع وغیرہ معاملات کو نمٹایا جاتا ہے۔
مزید معلومات دیتے ہوئے ضلع قانونی خدمات اتھارٹی مظفرنگر کی سیکریٹری سلونی رستوگی نے بتایا کی ضلع مظفر نگر عدالت کے احاطے میں قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیں: کرانتی سیناکا بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج
انہوں نے کہا کہ لوک عدالت کے ذریعے کافی لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے جو ایک طویل عرصے سے عدالت میں تنازع چل رہے ہیں ان کو لوک عدالت کے ذریعے سے جلد ہی نمٹایا جاتا ہے آج بھی ہم نے کئی ایسے معاملے کا حل بتایا ہے جو گھریلو تنازع سے جڑے تھے۔