ETV Bharat / state

نوئیڈا: نیشنل جونئیرکشتی چمپئن شپ کا آغاز - urdu news

نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن کیمپس میں کورونا گائیڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے قومی جونیئر ریسلنگ چیمپین شپ کا آغاز کیا گیا۔

نوئیڈا: نیشنل جونئیرکشتی چمپئن شپ کا آغاز

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 5:56 PM IST

دہلی سے متصل نوئیڈا میں واقع نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن کیمپس میں قومی جونیئر ریسلنگ چیمپین شپ کا آج آغاز کیا گیا۔

اس دوران انڈین ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے اس چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔

اطلاعات کے مطابق کالج گراؤنڈ میں ہونے والے اس فری اسٹائل قومی چیمپین شپ میں ملک کے مختلف ریاستوں کے 30 ٹیموں کے 600 سے زائد پہلوان اپنی قسمت آزمائی کریں گے۔

ویڈیو

اس موقع سے ریسلنگ چیمپین شپ کے آرگنائزر سشیل راجپوت نے بتایا کہ 'نیشنل چمپیئن شپ میں بھارت کے کئی ابھرتے ہوئے انٹرنیشنل پہلوان بھی شرکت کر رہے ہیں۔'

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کووڈ گائڈ لائن کے مطابق چیمپین شپ کے دوران کھلاڑیوں کی تمام سہولیات کا خیال رکھا گیا ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.