ETV Bharat / state

نشاد پارٹی کا بی جے پی سے اتحاد

ریاست اترپردیش میں لوک سبھا کی 80 سیٹیں ہیں، یہاں پر علاقائی پارٹیوں کا عمل دخل انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ چار روز قبل نشاد پارٹی کے قومی صدر سنجے نشاد نے اکھیلیش یادو کے ساتھ اتحاد کیا تھا، تاہم گذشتہ رات انھوں نے بی جے پی کا دامن تھام لیا۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 7:10 PM IST

نشاد پارٹی کا بی جے پی سے اتحاد

کچھ دن قبل نشاد پارٹی کے صدر سنجے نشاد نے اکھلیش یادو کتے ساتھ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاتھا کہ ہم جس طرح سے 2018 میں گورکھپور کی سیٹ پر بی جے پی کو شکست دیا تھا، اس بار بھی انھیں زبردست شکست دیں گے۔

سنجے نشاد کے اس بیان سے اکھیلیش یادو اور ان کی ٹیم کافی خوش تھی، لیکن ان کی خوشی چار دن بھی نہیں رہ سکی۔

ذرائع کے مطابق نشاد پارٹی کے قومی صدر سنجے نشاد گزشتہ رات بی جے پی کا دامن تھام لیا، جبکہ بی جے پی نے انھیں 2 سیٹیں دینے کا اعلان کیاہے۔

اطلاع ہے کہ بی جے پی نشاد پارٹی کو گورکھپور اور جون پور کی سیٹ دے سکتی ہے، گورکھپور کے موجودہ پارلیمان پروین نشاد کو دوبارہ سے نشاد پارٹی اپنا امیدوار بنا سکتی ہے، جبکہ جونپور سے دھننجے سنگھ کو نشاد پارٹی اپنا امیدوار بنا سکتی ہے۔

Intro: ریاست اترپردیش میں لوک سبھا کی 80 سیٹ ہیں۔ یہاں پر علاقائی پارٹیوں کا دخل تیزی سے بڑھتا ہی گیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ چار روز قبل نشاد پارٹی کے قومی صدر سنجے نشاد نے اکھیلیش یادو کے ساتھ اتحاد کیا تھا، لیکن گذشتہ رات وہ بھاجپا کا دامن تھام لیے۔

Body: اکھیلیش یادو کے ساتھ نشاد پارٹی کے صدر سنجے نشاد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس طرح سے 2018 میں گورکھپور کی سیٹ پر بھاجپا کو شکست دیا تھا۔ اس بار بھی زبردست شکست انہیں دیں گے۔

جبکہ گورکھپور کی سیٹ سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پارلیمان تھے۔

سنجے نشاد کے اس بیان سے اکھیلیش یادو اور ان کی ٹیم کافی خوش تھی، لیکن ان کی خوشی چار دن بھی نہیں رہ سکی۔

نشاد پارٹی کے قومی صدر سنجے نشاد گزشتہ رات بی جے پی کا دامن تھام لیا۔ ذرائع کے مطابق بھاجپا پارٹی نے بڑا دل دکھاتے ہوئے انہیں دو سیٹ دینے کا وعدہ کرلیا۔

Conclusion:بی جے پی نشاد پارٹی کو گورکھپور اور جون پور کی سیٹ دے سکتی ہے۔ گورکھپور کے موجودہ پارلیمان پروین نشاد کو دوبارہ سے نشاد پارٹی اپنا امیدوار بنا سکتی ہے، جبکہ جونپور سے دھننجے سنگھ کو نشاد پارٹی اپنا امیدوار بنا سکتی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.