اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے چیئرمین شاہنواز عالم نے ہاتھرس معاملہ پر ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ "ہاتھرس میں جو ہوا، وہ افسوسناک ہے لیکن اس سے زیادہ افسوسناک حکومت کا رویہ ہے۔"
'نارکو ٹیسٹ' کرانا پریوار کے ساتھ ناانصافی ہے' - حکومت متاثرہ کے ساتھ انصاف کرے
ہاتھرس کے متاثرہ کنبہ کے نارکو ٹیسٹ کرانے پر کانگریس نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر نارکو ٹیسٹ کرانا ہی ہے تو سب سے پہلے یوگی آدتیہ ناتھ خود کروائیں، ثابت ہو جائے گا کہ گورکھپور فساد اور وکاس دوبے انکاؤنٹر میں کس کا ہاتھ ہے۔
شاہنواز عالم
اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے چیئرمین شاہنواز عالم نے ہاتھرس معاملہ پر ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ "ہاتھرس میں جو ہوا، وہ افسوسناک ہے لیکن اس سے زیادہ افسوسناک حکومت کا رویہ ہے۔"