ETV Bharat / state

اترپردیش میں ایکسپریس وے کا کام شروع

کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی میل جول اور فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے تین ایکسپریس وے کے کام کو شروع کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی میل جول اور فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے زیر تین ایکسپریس وے کے کام کو شروع کردیا گیا ہے

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 11:34 AM IST

ریاست اترپردیش میں سماجی میل جول میں فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے زیر تعمیر تین ایکسپریس ویز بشمول پوروانچل ایکسپریس وے، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اور گورکھپور لنک ایکسپریس وے کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا۔

اترپردیش ایکسپریس انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (یو پی ای ڈی اے) کے اڈیشنل چیف سیکریٹری اونیش کمار اوستھی نے منگل کو بتایا کہ تقریباً 7500 مزدور اور تقریباً 1000 انجینیئرز اور دیگر سٹاف نے پورانچل ایکسپریس وے، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اور گورکھپور لنک ایکسپریس وے کی تعمیر کا کام شروع کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ لکھنؤ چھوڑ کر دیگر سبھی اضلا ع میں کانٹریکٹر، پی ای یو کے دفاتر پیر سے کھلنے شروع ہوگئے ہیں اور تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی میل جول اور فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے زیر تین ایکسپریس وے کے کام کو شروع کردیا گیا ہے
کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی میل جول اور فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے زیر تین ایکسپریس وے کے کام کو شروع کردیا گیا ہے

پوروانچل ایکسپریس وے کی تعمیر میں 4835 مزدور، بندیل کھنڈی ایکسپریس وے کی تعمیر میں 2150 مزدور اور گورکھپور ایکسپریس وے میں 488 مزدورو کا لگایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی کنٹریکٹرس کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ مزدوروں کے صحت کی جانچ کرائیں اور ان کے درمیان سماجی میل جول میں فاصلے کا خاص خیال رکھیں۔

لاک ڈاؤن سے قبل 42 فیصدی سے زیادہ کام کی تکمیل ہوچکی تھی، اب بقیہ کام کو تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لکھنؤ میں پورانچل ایکسپریس وے کی تعمیر کا کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.