ETV Bharat / state

Third Covid Wave in Uttar Pradesh: کورونا کی تیسری لہر کے مدنظر مظفرنگر میں تیاریاں مکمل

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر Third Covid Wave in Uttar Pradesh نے دستک دے دی ہے۔ دوسری ریاستوں کے ساتھ ساتھ اترپردیش میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ Corona cases increase in Uttar Pradesh دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کورونا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے مظفرنگر کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 9:37 AM IST

بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا third Covid wave in india ہے۔ ریاست اتر پردیش میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر مدھیہ پردیش حکومت کے بعد اب اتر پردیش حکومت Uttar Pradesh Government نے بھی 25 دسمبر سے رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ Night curfew in Uttar Pradesh کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کورونا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے مظفرنگر کی تیاریاں مکمل

آپ کو بتا دیں کہ یوپی کے کئی اضلاع میں کورونا کے کیسز میں کافی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر ضلع مظفرنگر کی بات کریں تو مظفر نگر میں Corona Cases in Muzaffarnagar گزشتہ روز دس کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔

مظفر نگر چیف میڈیکل افسر Muzaffarnagar Chief Medical Officer on Covid 3rd wave کا کہنا ہے کہ 'کورونا کی تیسری لہر سے نپٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ پی ایس سی کے تمام مراکز صحت کو آکسیجن پوری مقدار میں بھیج دی گئی ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ہمارے ضلع ہسپتال میں ضلع سطح کا وارڈ تیار کیا گیا ہے باقی دیہی علاقوں میں آکسیجن پائپ لائن پہنچا دی گئی ہیں آکسیجن کو لے کر بھی مظفر نگر پوری طرح سے تیار ہے۔'

ڈاکٹر وکاس نے بتایا کہ 'کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے اس مہینے سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے والوں کی کافی بھیڑ آرہی ہے نئے وائرس اور کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے لوگ ٹیکہ لگوانے کے لیے کافی تعداد میں اپنے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.