ریاست کے اقلیتی وائس چیئرمین سید وصی احمد رضوی نے کہا کہ 10 جولائی کو ریا ست بھر میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالغفور کی برسی منائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ اس موقع پر مظفر نگر کے 20 سے زائد وکلاء کو غفور ایڈووکیسی اونر ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں اسناد سے بھی سرفراز کیا گیا۔
مزید پڑھیں:دلیپ کمار کو بھارت رتن ایوارڈ سے سرفراز کرنے کا مطالبہ
اس موقع پر سید وسیم رضوی، عبد اللہ قاضی، سلیم احمد، مونو سلیمانی، امام عباسی، عارف عباسی اور قاضی سلطان وغیرہ موجود رہے۔