ETV Bharat / state

World Cup 2023 وراٹ کوہلی کی شاندار اننگ سے خوش ہو کر ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 3, 2023, 2:33 PM IST

مظفرنگرمیں وراٹ کوہلی کی شاندار اننگ کو دیکھتے ہوئے مظفرنگر کے ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش کرنے کا اعلان کیا۔ رستوران کے مالک نے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ہندوستانی کرکٹروں کی کارکردگی کے مدنظر رستوران کی جانب سے ناقابل یقین ریاعت کے ساتھ کھانا فراہم کرنے اعلان کیا۔

وراٹ کوہلی کی شاندار اننگ کو دیکھتے ہوئے مقبول بریانی ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

وراٹ کوہلی کی شاندار اننگ سے خوش ہو کر ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

مظفر نگر: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا خمار سر پر چڑھ کر بول رہا ہے۔ گزشتہ شب جمعرات کو ممبئی میں کھیلے گئے ہندوستان اور سری لنکا میچ میں وراٹ کوہلی کی 87 رنز کی شاندار اننگ بھی ان کے پرستاروں کے سر چڑھ کے بولی۔ وراٹ کوہلی کے اس مداحوں نے وہ کام کر دیا جسے دیکھ کر کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ اتر پردیش کے مظفر نگر میں ٹیم انڈیا کے فین اور نان ویج ہوٹل آپریٹر نے وراٹ کوہلی کے رنز بنانے پر ایک خاص آفر نکالا جہاں وراٹ کوہلی ممبئی میں رنز بناتے گئے، وہیں ہوٹل میں صارفین کو چکن بریانی پر ڈسکاؤنٹ ملتا گیا۔ ہوٹل کے ملک نے مزید معلومات دیتے ہوئی بتایا کہ پہلے دن 188 افراد نے چکن بریانی کی پلیٹ بک کرائی تھیں۔ حالانکہ وہ 60 روپے کی پلیٹ دیتے ہیں، لیکن وراٹ کوہلی نے 88 رنز بنائے ہیں، اس لیے اتنے ہی پرسنٹ کم کرکےاب وہ بکنگ کرنے والے کسٹمر کو. صرف 7 روپے کی پلیٹ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ویراٹ کوہلی نے سچن اور سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا

انہوں نے کہا کہ یہ پیشکش تب تک جاری رہے گی جب تک ورلڈ کپ جاری رہے گا اور ہندوستان کھیلے گا۔ ویراٹھ کوہلی کے آؤٹ ہونے تک بکنگ کرنے والوں کو آفر کا فائدہ دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اگر بھارت فائنل جیت جاتا ہے تو وہ مفت بریانی کی پیشکش بھی شروع کر دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.